مدینے کی رات، حضرت عمر فاروقؓ معمول کے مطابق گلیوں میں گشت کر رہے تھے تاکہ اپنی رعایا کے حالات جان سکیں۔ اسی دوران ایک گھر سے ماں بیٹی کی گفتگو سنی:
ماں بیٹی سے کہہ رہی تھی:

> ’’دودھ میں پانی ملا دو تاکہ زیادہ ہو جائے۔‘‘
بیٹی نے جواب دیا:
’’اگر عمرؓ نہیں دیکھ رہے تو ان کا رب تو دیکھ رہا ہے۔‘‘

اس لڑکی کے تقویٰ اور ایمان داری نے حضرت عمرؓ کو اتنا متاثر کیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نکاح اس سے کر دیا۔ اسی نسل سے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ پیدا ہوئے، جو اپنی پرہیزگاری اور عدل و انصاف میں حضرت عمرؓ کے نقش قدم پر چلنے والے بنے۔

🌙 اس ایمان افروز واقعے کو ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
#IslamicStory #UmarFarooq #UmarBinAbdulAziz #DailyMotion #Urdu